top of page

جہلم// رانا محمد عاصم سے//ایس ایچ او پنڈ دادنخان کی زیرِ نگرانی انچارج چوکی سٹی پنڈ دادنخان اور ٹیم کی کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد


ایس ایچ او پنڈ دادنخان کی زیرِ نگرانی انچارج چوکی سٹی پنڈ دادنخان اور ٹیم کی کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اکمل کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 01کلو140گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،



0 comments

Kommentare

Mit 0 von 5 Sternen bewertet.
Noch keine Ratings

Rating hinzufügen
bottom of page