top of page

جہلم// رانا محمد عاصم سے//ایس ایچ او پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،موٹر سائیکل اور رقم برآمد



ایس ایچ او پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،موٹر سائیکل اور رقم برآمد

پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان نعیم اختر اور نعیم حسین کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے چوری شدہ موٹر سائیکل اور 85ہزار روپے برآمد کر لیے گئے،

ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے،


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page