top of page

جہلم// رانا محمد عاصم سے//ایس ایچ او للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، 15 سالہ مغوی محمد اسامہ کو ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا

ایس ایچ او للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، 15 سالہ مغوی محمد اسامہ کو ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا،محمد اسامہ کے چچا کی مدعیت میں 6 یوم قبل تھانہ للہ میں اغواء کا مقدمہ درج کیا گیا تھا،تھانہ للہ پولیس نے ہیومن انٹیلیجنس استعمال کرتے ہوئے لڑکے کو سرگودھا کے چک نمبر 9 سے ڈھونڈ نکالا، سرگودھا سے لا کر لواحقین کے حوالے کر دیا،محمد اسامہ کے لواحقین جہلم پولیس کے شکر گزار ، ڈھیروں دعائیں دیں،


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page