top of page

جہلم// رانا محمد عاصم سے//ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کی کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ رقم برآمد


ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کی کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ رقم برآمد

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم علی رضا کو گرفتار کر لیا،ملزم سے چوری شدہ رقم 02لاکھ 50ہزار روپے برآمد کر لی گئی،ملزم نے رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شہری کی جیب تراش لی تھی، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،



0 comments

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page