top of page

جہلم// رانا محمد عاصم سے//ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،2منشیات فروش ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی ،منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02منشیات فروش ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان شمس اور تیمور کو گرفتار کر لیا،ملزم شمس سے 530گرام چرس اور ملزم تیمور سے 550گرام چرس برآمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،



0 comments

コメント

5つ星のうち0と評価されています。
まだ評価がありません

評価を追加
bottom of page