ایس ایچ او تھانہ سول لائنز عمران حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث 03 ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد،سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چور گینگ کے تین ملزمان شاہد، عامر حسین اور ابرار حیدر کو گرفتار کرلیا،ملزمان نے شہریوں کو قیمتی موٹر سائیکلوں سے محروم کر دیا تھا ،ملزمان سےدوران ریمانڈ چوری شدہ 02 موٹر سائیکل برآمد کر لیے گئے،ملزمان سے مزید انکشافات کی توقع ، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،شہریوں کے قیمتی اثاثہ جات کی حفاظت یقینی بنائی جا رہی ہے، عوام الناس اپنی موٹر سائیکلوں کی حفاظت کے لئے ضروری حفاظتی اقدامات اختیار کریں ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) ضلع جہلم میں ضلعی صدر ایک طرف جبکہ ضلعی یوتھ کے صدر کا رخ دوسری طرف نہ کوئی میٹنگز نہ کوئی رابطے پاکستان تحریک...
جہلم(رانا محمد عاصم سے)ڈاکٹر محمد صدیق نے پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا، پرو -وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود کو...
bottom of page
Kommentare