top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم// ادریس چودھری// ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے47 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا

جہلم// ادریس چودھری// ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے47 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو1122 نے لاش ہسپتال منتقل کر دی۔تفصیلات کے مطابق آج دن کے 2 بجے قریب شمالی محلہ جہلم میں ٹریکٹر ٹرالی آؤٹ آف کنٹرول ہونے کی وجہ سےالٹ گئی۔جس کے نتیجے میں سرائے عالمگیرکا47سالہ شخص مظہر ولد غلام رسول نیچے آکر موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو1122 کے عملے اس کی ڈیڈ باڈی کو سول ہسپتال جہلم منتقل کر دیا


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page