top of page

جہلم// ادریس چودھری// سوہاوہ میں دو بچےتالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے ۔ دونوں جاں بحق۔ ویڈیو نیوز



جہلم// ادریس چودھری// سوہاوہ میں دو بچے نہاتے ہوئے ڈوب گئے ۔ دونوں جاں بحق ۔۔ تفصیلات کے مطابق آج سوہاوہ کے نواحی گاؤں میانی سیداں میں تالاب میں دو بچوں کی ڈیڈ باڈیز کو نکال لیا گیا۔ تالاب میں نہاتے ہوئے دو بچے تالاب میں ڈوب گئے ہیں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر روانہ کی گئیں۔ دونوں بچوں کی تلاش کے لیے واٹر ریسکیو آپریشن کیا گیا اور دونوں بچوں کی ڈیڈ باڈیز تالاب سے نکال لی گئیں۔ دونوں ڈیڈباڈیز کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا گیا ہےدونوں بچوں کی شناخت حسنین عباس ولد امجد عباس عمر تقریباً 10سال، بدر حسین ولد ناظم حسین عمر تقریباً 13 سال کے نام سے ہوئی۔۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page