top of page

جہلم// ادریس چودھری//امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی کال پر کسانوں کے مسائل حل کرنے کےلئے شاندار چوک جہلم میں جماعت اسلامی کا دھرنا.ڈاکٹر قاسم محمود کی میڈیا سے گفتگو۔۔۔ ویڈیو رپورٹ


امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی کال پر کسانوں کے مسائل حل کرنے کےلئے شاندار چوک جہلم میں جماعت اسلامی کا دھرنا جس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری نے کہا کہ کسان سارا سال محنت کرتا ہے مہنگی کھاد اور بیج اور مہنگا پیٹرول خریدتا ہے اور کب اسکی فصل تیار ہوتی ہے حکومت میں بیٹھے سرمایادار بیرون ممالک سے گندم امپورٹ کرلیتے ہیں اور گندم کی سرکاری خریداری نہی کرتے اور قیمیت بھی اتنی کم رکھتے ہیں کہ کسان کا خرچ بھی پورا نہی ہوتا حکومت کو چاہیے کہ کسان کو سبسٹڈی دے اور گندم کی خریداری کے نظام کو تیز کرئے جماعت اسلامی کسانوں کے مسائل کےلئے ان کے شابہ بشانہ جہدوجہد کرے گی اور انکے جائز حقوق لے کر دے گی

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page