top of page

جہلم// ادریس چودھری سے// عید الفطر پر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کااوور چارجنگ کیخلاف بڑا اقدام 39لاکھ سے زائد وصول زائد کرایہ مسافروں کو موقع پرواپس دلوایا گیا۔ویڈیوز نیوز رپورٹ



٭عید الفطر پر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کااوور چارجنگ کیخلاف بڑا اقدام

٭39لاکھ سے زائد وصول زائد کرایہ مسافروں کو موقع پرواپس دلوایا گیا۔ترجمان موٹروے پولیس

2,717 پبلک سروس گاڑیوں کو زائد کرایہ وصول کرنے پر جرمانے کئے گئے۔ آئی جی سلمان چوہدری

٭اوور لوڈنگ کرنے پر 4,218 پبلک سروس گاڑیوں کو جرمانے عائد کئے گئے۔ آئی جی سلمان چوہدری

٭ زائد کرایہ اور اوورلوڈنگ کرنیوالی گاڑیوں کو11ملین سے زائد جرما نے عائدکئے گئے۔آئی جی موٹروے پولیس

٭ مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف سخت ایکشن لیا گیا

آئی جی سلمان چوہدری

٭زائد کرایہ وصول کرنیوالوں سے کوئی رعایت نہ برتی گئی

آئی جی

٭ہماری اولین ذمہ داری مسافروں کی حفاظت اور محفوظ سفر ہے۔ آئی جی سلمان

0 comments

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page