top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم//نثار احمد مغل//ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، دو شراب سپلائرز ملزمان کو گرفتار کر کے شراب برآمد کر لی گئی

جہلم: ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، دو شراب سپلائرز ملزمان کو گرفتار کر کے شراب برآمد کر لی گئی۔ تفصیل کے مطابق تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان عدنان اور شہباز کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے 10/10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف تھانہ صدر میں الگ الگ مقدمات درج کر لئے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page