top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم//نثار احمد مغل//ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں شراب برآمد

جہلم//نثار احمد مغل//ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں شراب برآمد تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم دلاور لیاقت کو گرفتار کر لیا،ملزم سے90لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page