top of page

جہلم//نثار احمد مغل سے// منڈی بہاؤالدین سے کشتی کے ذریعے دریا عبور کر کےللہ پہنچنے والے فاتر العقل شخص کو ڈھونڈ کر پولیس نے لواحقین کے حوالے کر دیا

جہلم پولیس کی بچھڑوں کواپنوں سے ملوانے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے للہ پولیس نے فاتر العقل شخص کو ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا،گمشدہ شخص منڈی بہاؤالدین سے کشتی کے ذریعے دریا عبور کر کے للہ کے علاقہ میں آ گیا، جو للہ پولیس ملاللہ پولیس نے گمشدہ شخص کے لواحقین کو بھلوال ضلع سر گودھا سے ٹریس کر کےلا پتہ شخص انکے حوالے کر دیا،لواحقین کی جہلم پولیس کو ڈھیروں دعائیں اور اظہارِ تشکر،


0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page