top of page

جہلم//نثار احمد مغل سے//ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد

ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد،سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سعید خان کو گرفتار کرلیا،ملزم سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کر لی گئی،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،شہریوں کے اثاثہ جات کی حفاظت یقینی بنائی جا رہی ہے، موٹر سائیکل چوری کی روک تھام کے لئے شہری آبادی کے تھانہ جات کو خصوصی ٹاسک دے دیا گیا ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page