حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ڈی پی او جہلم کی زیر قیادت کالا گجراں پولیس کی اہم کاروائی، ٹرانسجینڈر کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار،ملزم کی شناخت عثمان شبیر کے نام سے ہوئی ہے،جو رکشہ ڈرائیور ہے،ملزم مجھے بلیک میل کرتا ہے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا ہے، متاثرہ ٹرانس جینڈر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا ہے، جسے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ایس ایچ او
top of page
bottom of page
Comentarios