top of page

جہلم//رانا محمد عاصم سے//پولیس خدمت مرکز جہلم میں کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کے لئے آنے والا ملزم اشتہاری گرفتار

پولیس خدمت مرکز جہلم میں کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کے لئے آنے والا ملزم اشتہاری گرفتار، عمران مسعود کیریکٹر سرٹیفیکیٹ کے حصول کے لئے پولیس خدمت مرکز جہلم آیا جس کا ریکارڈ چیک کرنے پر مذکورہ اشتہاری ملزم نکلا، ملزم اشتہاری راستہ روکنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں سال 2023 سےتھانہ ڈوہمن پولیس ضلع چکوال کومطلوب تھا،پولیس خدمت مرکز کے عملہ نے بعد تصدیق ملزم اشتہاری کو فوراً گرفتار کر کے تھانہ سٹی منتقل کر دیا،جسے آئندہ بعد کاروائی ضابطہ حوالہ متعلقہ پولیس ضلع چکوال کیا جا رہا ہے،

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page