top of page

جہلم//رانا محمد عاصم سے//جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار ،گمشدہ 05 بچوں کے ورثاء کو تلاش کر کے بچوں کو ورثاء کے حوالے کر دیا

جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار ،گمشدہ 05 بچوں کے ورثاء کو تلاش کر کے بچوں کو ورثاء کے حوالے کر دیا،محمد علی ،نقیب الرحمن،محمد معیز،نور فاطمہ اور فاطمۃ الزہرا پارک میں گم ہو گئے تھے شہری کو ملے جس نےبچوں کے گم ہونے کی اطلاع پکار 15 پر دی، جس پر فوری کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او سوہاوہ احسن شہزاد اور ٹیم نے گمشدہ بچوں کے والدین کو تلاش کر کے بچے ان کے حوالے کر دیئے،بچوں کے لواحقین نے جہلم پولیس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا،جہلم پولیس جرائم کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ خدمت خلق میں بھی مصروف عمل ہے، شہری بازاروں اور رش کی جگہوں پر بچوں کو لے جاتے ہوئے احتیاط برتیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments

Commenti

Valutazione 0 stelle su 5.
Non ci sono ancora valutazioni

Aggiungi una valutazione
bottom of page