top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم//ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی کاروائی، موٹر سائیکل چور گینگ کے 02ملزمان گرفتار،موٹر سائیکلز برآمد

جہلم// رانا محمد عاصم سے//ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی کاروائی، موٹر سائیکل چور گینگ کے 02ملزمان گرفتار،موٹر سائیکلز برآمد تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان عرفان اور وسیم کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے چوری شدہ 02 عدد موٹر سائیکلز برآمد کر لئے گئے ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جا کر قرار واقعی سزا دلوائی جائیگی،

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page