top of page

جہلم:یوم شہادت حضرت علیؓ کا مرکزی جلوس بخیر و عافیت اختتام پذیر،ڈی پی او کی جوانوں کے ساتھ افطاری



جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) یوم شہادت حضرت علیؓ کا مرکزی جلوس بخیر و عافیت اختتام پذیر، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے مرکزی جلوس پر اپنے جوانوں کے ہمراہ افطاری کی اور اچھی ڈیوٹی پر شاباش دی، جہلم پولیس رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عوام کی خدمت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے جسے ہر صورت مقدم رکھا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page