top of page

جہلم!یوم تکریم شھداء کے حوالے سے گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف کامرس میں شاندار تقریب کا انعقاد


جہلم(نمائندہ جہلم نیوز Jhelumnews.uk )آج بروز جمعرات یوم تکریم شھداء کے حوالے سے گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف کامرس جہلم میں ایک شاندار تقریب منعقد کی گئی۔تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا طالب علم محمد افروز نے تلاوت کی نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کی سعادت ولید احمد ۔ے حاصل کی ۔تقریب کے آغاز میں پروفیسر اصلاح الدین احمد نے شہداء کی حیات اور انکی شھادت پر روشنی ڈالی اور انکی پاکستان کے لیے قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔پرنسپل طارق عزیز، پروفیسر قاسم، پروفیسر پرویز اختر نے قرآن مجید فرقان حمید کے حوالے سے شھداء کی حیات اور آخرت میں ملنے والے انعامات کا ذکر کیا ۔۔تقریب میں تمام اساتذہ نے شرکت کی






0 comments

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page