top of page

جہلم گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف کامرس بلال ٹاؤن میں بی ایس کامرس کی کلاسز کا اجرا



جہلم (چوھدری سہیل عزیز )جہلم گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف کامرس بلال ٹاؤن میں بی ایس کامرس کی کلاسز کا اجراء ،ادارہ کی تاریخ کا یادگار دن اور بی ایس کامرس کے پہلے بیچ کی اورینٹیشن کی شاندار تقریب،اس موقع پر اساتذہ نے بی ایس کی کلاسز کے اجراء کے سلسلہ میں ادارہ کے پرنسپل پروفیسر طارق عزیز کی کوششوں کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا اور اسے تاریخ ساز لمحہ قرار دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل پروفیسر طارق عزیز نے کہا کہ میری اس کامیابی کا سہرہ میرے ساتھی اساتذہ کی ٹیم کے سر ہے، انہوں نے مزید کہا کہ یہ سب انکے تعاون کی بدولت ممکن ہوا، ایڈمن سٹاف کی کاوشیں بھی قابل قدر ہیں ان کا خصوصی مشکور ہوں، ادارہ سینئر اساتذہ پروفیسر محمد قاسم ،پروفیسراصلاح الدین، پروفیسر حماد رضا اور پروفیسر مظہرالدحمان نے پرنسپل کے حدمات کو سراہا۔اس موقع پر پرنسپل نے پانچویں سمسٹر کی کلاسسز کے اجراء کی اجازت کے لئے کوششوں کا ذکر بھی کیا۔ جس کے لیئے انشاء اللہ جلد اجازت مل جائے گی۔





0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

留言

評等為 0(最高為 5 顆星)。
暫無評等

新增評等
bottom of page