top of page

جہلم!گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف کامرس، بلال ٹاؤن، جہلم میں کیرئیر کونسلنگ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد ۔سیمینار میں کالج کے بی ایس کامرس اور اے ڈی سی کے طلباء و طالبات کی شرکت

جہلم ( ادریس چودھری سے)گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف کامرس، بلال ٹاؤن، جہلم میں کیرئیر کونسلنگ کے حوالے سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔ اس سیمینار میں کالج کے بی ایس کامرس اور اے ڈی سی کے طلباء وطالبات نے شرکت کی۔ سیمینار کا انعقاد جہلم کی مشہور ای کامرس کمپنی، سیل ایز(SELL EAZ)کے زیر اہتمام ہوا۔کمپنی کے سی ای او، نعیم افضل، اور ڈائریکٹر، شاہد ظفر نےطلباء وطالبات کو ای کامرس، سیلف ایمپلائمنٹ اور لائف سکلز کی اہمیت پر لیکچر دیا۔ انہوں نے بتایا کہ طلباء کس طرح نیٹ مارکیٹنگ کو اپنا پروفیشن بنا کر کامیاب زندگی گزار سکتے ہیں۔آخر میں انہوں نے ادارہ کے پرنسپل پروفیسر طارق عزیز کا شکریہ ادا کیا کہ جن کے تعاون اور راہنمائی کی وجہ سے اس سیمینار کاانعقاد ممکن ہوا

۔

1 comment

1 comentario

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
Obtuvo 5 de 5 estrellas.

Very professional & Highhly recomended .

Me gusta
bottom of page