top of page

جہلم:گورنمنٹ گرلز سکول نمبر1جہلم کی طالبات کی جانب سے یوم دفاع کے حوالے سے مختلف ٹیبلو پیش

جہلم(ظہیرعباسJhelumnews.uk)


جہلم(ظہیرعباسJhelumnews.uk) طلبا و طالبات ہی اس ملک کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں آپ لوگ مستقبل کے معمار اور اس ملک کے محافظ ہیں اس کی سرحدوں کی حفاظت ہم سب کے ایمان کا حصہ ہے اور اسی فرض کی ادائیگی کیلئے ضروری ہے کہ آپ دل لگا کر علم حاصل کریں اور اپنے آپ کو دنیا کے ہونہار افراد میں شامل کرکے ملک کی ترقی میں کردار ادا کریں یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے گورنمنٹ گرلز سکول نمبر 1میں یوم دفاع کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی، سکول کی طالبات کی جانب سے یوم دفاع کے حوالے سے مختلف ٹیبلو پیش کئے گئے جن کو تمام شرکاء نے سراہا، ڈپٹی کمشنر نے طالبات کی نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں شاندار کارکردگی پر شاباش دیتے ہوئے کہا کہ آج یوم دفاع کے موقع پر لازم ہے کہ ہم اپنے ان آباو اجداد، شہدائے پاکستان کو خراج تحسین پیش کریں اور عزم کریں کہ خدانخواستہ ملک پر کبھی مشکل وقت آیا تو ہم سب اپنی جانوں کے نذرانے دینے سے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page