top of page

جہلم کے نوجوان گلوکار محسن علی نے پاکستان بھر میں مختلف پروگراموں میں گیت گا کر اپنی پہچان بنا لی


جہلم ( مصطفیٰ بٹ سے)

جہلم کے نوجوان گلوکار محسن علی نے پاکستان بھر میں مختلف پروگراموں میں گیت گا کر اپنی پہچان بنا لی محسن علی نے اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے گانا گانے کی تربیت اپنے استاد سید مدثر علی شاہ سے لی اور الحمد اللہ پنجاب کے علاؤہ پاکستان کے چاروں صوبوں میں اپنی آواز کا جادو جگایا جیسے عوام نے بہت پسند کیا مجھے اللہ تعالیٰ نے کامیابی عطا کی میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ کامیاب کیا میری کامیابی کے پیچھے میرے والدین کی دعائیں ہیں اور میں اپنے استاد سید مدثر علی شاہ کا بھی مشکور ہوں جہنوں نے ہر قدم پر میری رہنمائی کی اور امید کرتا ہوں کہ آیندہ بھی اسی طرح وہ میری رہنمائی کرتے رہیں گے اور ان کی شاگردی میں انشاللہ اسی طرح موسیقی میں پاکستان کا نام روشن کرتا رہوں گا

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page