top of page

جہلم کے ریلوے اسٹیشن پر سیکورٹی کے ناقص انتظامات،کسی جانب کوئی سیکورٹی کیمرہ نصب نہیں

جہلم(بیورو رپورٹ)جہلم کے ریلوے اسٹیشن پر سیکورٹی کے ناقص انتظامات،کسی جانب کوئی سیکورٹی کیمرہ نصب نہیں نہ ہی انٹری گیٹ پر ریلوے پولیس کے اہلکار تعینات ہیں،پشاور اور کراچی میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے باوجود ریلوے اسٹیشن پر سیکورٹی کے ناقص انتظامات ریلوے انتظامیہ اور سیکورٹی اداروں کے لیے سوالیہ نشان،کسی وقت ناخوشگوار واقع رونما ہوسکتا ہے


0 comments
bottom of page