top of page

جہلم کی تاریخ کی سب سے بڑی ہونے والی موبا ئل فون چوری کی واردات، خانیوال پولیس نے سراغ لگا لیا

  جہلم (Jhelumnews.uk ڈسٹرکٹ رپورٹر)  جہلم میں تاریخ میں سب سے بڑی ہونے والی چوری کی واردات خانیوال پولیس نے ملزمان کا سراغ لگا لیا زرائع کے مطابق بیس موبائلز سے کروڑوں روپے مالیت کے چوری کیے گئے موبائلز کی 98 فیصد ریکوری ھو نے کی اطلاعات ہیں جبکہ زرائع نے بتایا کہ ملزمان موبائل فون چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں  تفصیلات کے مطابق کچھ روز پہلے ہونے والی جہلم میں بڑی چوری کی واردات  زرائع کے مطابق خانیوال پولیس نے پکڑ لی زرائع کے مطابق واردات میں  دلچسپ بات یہ کہ چور واردات کے بعد خانیوال سے پہلے  اوکاڑہ پہنچے تھے ، بعد ازاں خانیوال اپنی منزل پر رک گئے ۔ ملزمان کی تلاش میں جہلم پولیس کے ساتھ ساتھ بیس موبائلز انتظامیہ کا بھی  کلیدی کردار  فراموش نہیں کیا جا سکتا ۔ بیس موبائلز کی انتظامیہ کی ٹیکنیکل سپورٹ کے بغیر پولیس کا ملزمان تک پہنچنا بہت مشکل ھو جاتا ، جہلم پولیس جب خانیوال پولیس کے ہمراہ مشکوک گھروں کے آس پاس پہنچی تو چور ملزم صورت حال کو بھانپتے ھوئے موقعہ سے رفو چکر ہونے میں کامیاب ھو گئے  جبکہ 98 فیصد موبائل برآمد کر لیے گئے اب دیکھنا یہ ھو گا کہ اس ملزم کا جہلم سے سہولت کار کون کون ھو سکتا ھے جہلم پولیس اس سہولت کار تک پہنچتی ہے کہ نہیں جہلم پولیس کے ساتھ ساتھ خانیوال پولیس کو بھی خراج تحسین پیش کرنا ہوگا جن کی انتھک محنت سے یہ چوری کی بڑی واردات پکڑی گئی اور کروڑوں روپے کے موبائل برآمد کر لیے گئے 

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی 27 سالہ فیکٹری ورکر عدیل نے لاہور میں فیکٹری

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک شخص نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں جنسی درندے نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےتھانہ کالا گجراں ک

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page