top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

جہلم:کھیلتے ہوئے بچوں کی لڑائی.14 سالہ بچے کوپٹھان بچوں نے پتھر، بلے اور وکٹیں مار مار کر ہلاک کر دیا


جہلم (ادریس چودھری)اسلامیہ ہائی سکول میں کھیلتے ہوئے بچوں کی لڑائی میں 14 سالہ بچے کو دوسرے بچوں نے جو کہ پٹھان تھے نہایت بے دردی سے پتھر بلے اور وکٹیں مار مار کر ہلاک کر دیا بچے کی ڈیڈ باڈی سول ہسپتال جہلم منتقل کر دی گئی ہے والدین نڈھال ،پولیس کی بھاری نفری سول ہسپتال جہلم پہنچ گئی

0 comments

コメント

5つ星のうち0と評価されています。
まだ評価がありません

評価を追加
bottom of page