top of page

جہلم۔ کالا گجراں پولیس کی اہم کاروائی، امانت میں خیانت کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار

جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk) جہلم کالا گجراں پولیس کی اہم کاروائی، امانت میں خیانت کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار،تفصلات کے مطابق اشتہاری مجرم کی شناخت بلال بابر کے نام سے ہوئی ہے،بلال نے میرے سے امانتاً انجن لیا جو اسنے مجھے واپس نا کر کے امانت میں خیانت کی، مدعی مقدمہ اشتہاری مجرم کے خلاف رواں سال سے مقدمہ درج تھا اور وہ گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش تھا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ اشتہاری مجرمان کسی رعایت کے مستحق نہیں انکے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گ

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page