top of page

جہلم!کالا دیو میں تیز دھار آلے کے وار سے بھائی نے اپنے بھائی انسپکٹر خالد محمود کو قتل کر ڈالا

جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) تھانہ صدر کے علاقہ کالا دیو میں تیز دھار آلے کے وار سے بھائی کا اپنے بھائی انسپکٹر خالد محمود کو قتل کرنے کے واقعہ پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا نوٹس، ڈی پی او جہلم خود ڈی ایچ کیو ہسپتال اور موقعہ پر پہنچ گئے، نعش کو تحویل میں لے کر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ گھریلو تنازعہ کی وجہ سے انکے گھر میں پیش آیا۔ملزم طارق کی گرفتاری کے لیے ریڈنگ پارٹیز تشکیل دے کر چھاپے مارے جا رہے ہیں، ملزم کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ


0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page