top of page

جہلم: کاشتکاروں کے لیئے زیاده گندم آگاؤ مہم 2023/24 کے سلسلہ میں سیمینار کا انعقاد



جہلم ( مصطفیٰ بٹ سے ) ضلع کونسل ہال کچہری میں کاشتکاروں کے لیئے زیاده گندم آگاؤ مہم 2023/24 کے سلسلہ میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا تفصیلات کے مطابق جہلم میں کیسانوں کو گندم اگاؤ مہم کے تحت ضلع کونسل ہال کچہری میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا سیمینار ڈویژنل ڈآئریکٹر ایگریکلچر راولپنڈی ڈویژن.سید افتخار بخاری کی صدارت میں منعقد کیا گیا زیر سرپرستی عابد جاوید ڈپٹی ڈائریکٹر ذراعت توسی۔ اشتیاق احمد بٹر ڈآئریکٹر جنرل پنجاب لاھور انجم علی بٹر ایکس ڈآئریکٹر جنرل پنجاب ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق۔اسسٹنٹ کمشنر جہلم احسن محبین۔راجہ رنگزیب صدر ایپکا یونین جہلم اور ضلع بھر سے کسانوں نے شرکت کی آگائی .آگائی سیمینار میں ڈویژنل ڈآئریکٹر سید شاید بخاری نے کیسانوں کو گندم آگانے کے طریقے سمجائے کے کس طرح گندم کا رقبہ بڑھانا ہے کیونکہ بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر ہمیں زیاده سے زیاده اناج آگانا ہے اس سال محکمہ زراعت پنجاب نے ڈسٹرکٹ جہلم کیلیۓ جو ہدف مقرر کیا ہے وہ 2 لاکھ 11ہزار ایکڑ زمین پر ہے جبکہ گزشتہ کہی سالوں سے جہلم میں گندم کی پیداوار ایک لاکھ 34 ہزار سے لے کر ایک لاکھ پچاس ہزار ایکڑ ہوتی تھی محکمہ ذراعت نے بارانی یونیورسٹی کے اساتزہ اور سٹوڈنٹ کے ساتھ مل کر گندم کی پیداوار ہم نے بڑھائی اس سال ہم چائتے ہیں کہ کاشتکاروں کے ساتھ مل کر ہم زیاده سے زیاده رقبے پر گندم آگائیں تا کہ جتنی بھی آبادی ہے اس کا پیٹ بھر سکیں اور ہم زیاده سے زیاده گندم آگا کر ایکپورٹ کریں فیڈرل گورنمنٹ پنجاب گورنمنٹ کے ادارے سب مل کر اس پر کام کر رہے ہیں کے ہم سب مل کر ذراعت کو اس لیول پر لے کر آئیں کے ہم گندم میں خود کفیل ھو جائیں اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر جہلم احسن مبین نے کہا کہ کیسانوں کے لیۓ ھمارے دفاتر کے دروازے کھلے ہیں آپ کو کوئی بھی ذراعت کے بارے میں مسلہ ھو تو وہ ہم سے رابطہ کر سکتا ہے۔۔





0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page