top of page

جہلم:کاسمیٹکس کا سامان مالیتی 1لاکھ 25ہزار دوکان کا تالہ توڑ کر چوری کرنے والا ملزم گرفتار، چوری شدہ مال برآمد

جہلم (رانا عاصم سے)جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،تفصیلات کے مطابق چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتارکر کے چوری شدہ مال برآمد کر لیا گیا ،صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عرفان کو گرفتار کرلیا،ملزم نے میری دوکان سے کاسمیٹکس کا سامان مالیتی 01لاکھ 25ہزار دوکان کا تالہ توڑ کر چوری کر لیا، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے۔


0 comments
bottom of page