top of page

جہلم ڈی پی او کی ناک کے نیچے شہر اور گردونواح میں گزشتہ رات سے بسنت منانا جاری۔ہوائی فائرنگ عروج پر

جہلم( ڈاکٹر سہیل امتیاز خان سے)

جہلم ڈی پی او ناصر محمود باجوہ کی ناک کے نیچے شہر اور گردونواح میں گزشتہ رات سے بسنت منائی جارہی ہے سرعام پتنگ بازی ہوائی فائرنگ عروجِ پر جہلم پولیس پیسے لے کر خاموش تماشائی بن گئی تمام تھانہ جات کے محافظوں کی چاندی ہؤ گئی میشن محلہ ،باغ محلہ ،شمالی محلہ ریور روڈ ،ٹویہ محلہ ،پیرا غائب ،سول لائن ،کناری بازار ،تحصیل روڈ میں سرعام پتنگ بازی جیسا خطرناک کھیل کھیلا جا رہا ہے جہلم پولیس مال بنا مہم پر عمل پیرا سماجی مذہبی حلقوں کا پتنگ بازی اور بسنت جیسی رسومات پر شدید ردعمل مذہبی سماجی حلقوں نے ڈی پی او ناصر محمود باجوہ سے فلفور پنتگ بازی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے

0 comments

Recent Posts

See All
bottom of page