top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

جہلم:ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ٹھیکیدار کی ساتھیوں کے ہمراہ غنڈہ گردی کی انتہا ۔ دو بھائیوں پر سرعام تشدد

جہلم (ڈاکٹر سہیل امتیاز خان)جہلم ڈی ایچ کیو ہسپتال کے پارکنگ کے ٹھیکیدار اور ساتھیوں کی غنڈا گردی عروج پر اہسپتال آنے والے مریضوں اور لواحقین کو پریشان کرنا معمول بنا لیا ٹھیکیدار نے ساتھیوں کے ہمراہ پرائیویٹ ایمبولینس ڈرائیورز دو بھائیوں پر سر عام تشدد لاتوں مکوں اور تھپڑوں کا آزادانہ استعمال ڈی ایچ کیو ہسپتال میں پارکنگ پرچی کے ٹھیکیدار اور اس کے ساتھیوں کی غنڈا گردی عروج پر اہسپتال میں پرائیویٹ ایمبولینس ڈرائیورز دو بھائیوں پر سر عام تشدد دونوں بھائیوں کو ٹھیکیدار اور اس کے ساتھیوں نے اہسپتال داخل ہونے سے روکا اور تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جس میں لاتوں مکوں تھپڑوں کا آزادانہ استعمال کیا جبکہ پرائیویٹ ایمبولینس ڈرائیورز کے مطابق ہمیں اندر سے مریض کو لے جانے کی کال آئی تھی جس پر ٹھیکیدار کے غنڈوں نے ہمیں مین گیٹ پر ورکا اور تشدد شروع کر دیا جس پر پولیس تھانہ سٹی کے آنے پر ہمارے جان بچائی اور ٹھیکیدار اور اس کے ساتھیوں پر مقدمہ درج کر کے ساتھیوں کو گرفتار کر لیا عوامی ،سماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر کیپٹن ر سمیع اللہ فاروق سے فلفور ہسپتال کا پآرکنگ ٹھیکہ ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page