top of page

جہلم ڈپٹی کمشنردریائے جہلم میں نہانے پر پابندی عائد کر دی (طارق چودھری سے)


جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے دریائے جہلم میں نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی جو فوری طور پر نافذ العمل ہے۔ دریاؤں، نہروں برساتی نالوں میں تیراکی یا نہانے پر پابندی ہو گی، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی۔

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page