top of page

جہلم:ڈسٹر کٹ پریس کلب رجسٹرڈ کے وفد کی ڈسٹر کٹ انفارمیشن آفیسر سے ملاقات




صدر راجہ نوبہار خان ،جنرل سیکرٹری دلنواز احمدنے پریس کلب کے اغر اض ومقاصدپر روشنی ڈالی

ہمارا پریس کلب میں ضلع بھر کے صحافیوں کی نمائندگی ہے ،تحصیل پنڈدادنخان ،تحصیل دینہ ،

تحصیل سوہاوہ ،تحصیل جہلم کے نامور صحافیوں پر مشتمل ٹیم ہمارے پریس کلب کا حصہ ہیں ،

ہمارامقصد بھی صحافیوں کی فلاح وبہبود ہے ،ہمارا پریس ضلع کی صحافیوں کی نمائندگی کررہاہے

،وفد میں صطفٰی بٹ ،راجہ شاہد ،شیخ نوید الہی ،نعیم بھٹی تھے ،ملاقات صحافتی امور پر سیر حاصل گفتگو


جہلم (دلنوازاحمد Jhelumnews.uk ) ڈسٹر کٹ پریس کلب رجسٹرڈ جہلم کے وفد کی ڈسٹر کٹ انفارمیشن آفیسر سے ملاقات ،صدر راجہ نوبہار خان ،جنرل سیکرٹری دلنواز احمدنے پریس کلب کے اغر اض ومقاصدپر روشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ ہمارا پریس کلب میں ضلع بھر کے صحافیوں کی نمائندگی ہے ،تحصیل پنڈدادنخان ،تحصیل دینہ ،تحصیل سوہاوہ ،تحصیل جہلم کے نامور صحافیوں پر مشتمل ٹیم ہمارے پریس کلب کا حصہ ہیں ،ہمارامقصد بھی صحافیوں کی فلاح وبہبود ہے ،ہمارا پریس ضلع کی صحافیوں کی نمائندگی کررہاہے ،وفد میں صطفٰی بٹ ،راجہ شاہد ،شیخ نوید الہی ،نعیم بھٹی تھے ،

0 comments
bottom of page