جہلم ڈسٹرکٹ پولیس افسر زبیر احمد کا انچارج ٹریفک غلام شبیر کے ہمراہ تجاوزات کے خلاف گرینڈ اپریثشن
جہلم(ڈاکٹر سہیل امیتاز خان سے) تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس افسر زبیر احمد کا انچارج ٹریفک غلام شبیر کے ہمراہ شہر بھر میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ اپریشن سول لاین ،ریلوے روڈ ،تحصیل روڈ، شاندار چوک پر ریڑھی بانوں فٹ پاتھوں پر لگے سامان اور پتھاروں کے خلاف اپریشن کیا ریڑھی بانوں اور دکانوں کے باہر تجاوزات کرنے والوں کو وارنگ اور جرمانے بھی کیے ڈسٹرکٹ ٹریفک انچارج زبیر احمد نے تمام ٹریفک عملہ کو ہدایات دیں تجاوزات کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جاۓ گا بلخصوص اسکول چھٹی ٹایم اور شام کےٹایم شہر کی تمام شاہرایں ٹریفک کے لیے کلیر ہونی چاہیئے تاکہ عوام الناس کو گھنٹوں ٹریفک میں کھڑا نا ہونا پڑے تجاوزات کے خلاف اپریشن روزانہ کی بنیادوں پر جاری رکھا جاۓ گا اور تجاوزات کرنے والے عناصر کے خلاف قانونی کاروائی اور بھاری جرمانے بھی عمل میں لاۓ جاٸیں گے
Comentários