top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

جہلم:ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس آفیسر زبیر اختر کا شہر بھر کا دورہ۔ ٹریفک پر معمور افسران کو بریفنگ


جہلم( ڈاکٹر سہیل امتیاز خان سے )ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس افسر زبیر اختر نے شہر بھر میں ٹریفک سے رش والے علاقوں کا دورہ کیا اور ٹریفک ڈیوٹی پر محمور افسران کو بریفنگ دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس افسر زبیر اختر نے شہر بھر میں ٹریفک کے زیادہ رش والے علاقوں کا دورہ کیا تحصیل روڈ,شاندار چوک , ریلوے روڈ, سول لاٸن ,مشین محلہ روڈ کا دورہ کیا اور ٹریفک ڈیوٹی سرانجام دینے والے افسران کو ٹریفک کی روانی کو موثر بنانے کے لیے بریفنگ بھی دی مذید رش أور میں منیول ٹریفک کوریگولیٹ کریں گے شہر کی تمام مین شاہراہوں پر کسی قسم کی پارکنگ نہیں ہونے دیں گے اور سکول ٹاٸم میں رش نہیں بننے دیں گے اس کے ساتھ انفورسمنٹ کے دوران شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں ۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page