top of page

جہلم:ڈاکٹر عبدالستاروائس پریزیڈنٹPMAپنجاب گجرات کوالیکشن منیٹر کرنے کے اختیارات مل گئے۔نوٹفکیشن جاری

جہلم ( پروفیسر خورشید ڈار)ڈاکٹر عبدالستار وائس پریزیڈنٹ پی ایم اے پنجاب گجرات کو الیکشن منیٹر کرنے کے اختیارات مل گئے ہیں بمطابق ڈاکٹر کامران احمد جنرل سیکرٹری پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پنجاب نے پی ایم اے پنجاب کے صدر اور ڈاکٹر عبدالستار سے تفصیلی معمالات پر گفتگو کرنے کے بعد ڈاکٹر عبدالستار وائس پریزیڈنٹ پی ایم اے جہلم کو الیکشن منیٹر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ہوچکا ہے الیکشن کی شفافیت کے لیے یہ پہلا قدم تصور ہوگا


0 comments

Recent Posts

See All
bottom of page