top of page

جہلم(ڈاکٹر سہیل امتیاز خان) معمولی بارش ۔جہلم رمضان بازار زمین بوس گیا سستے رمضان بازار میں ناقص میٹریل کے باعث لوہے سے بنا شیڈ زمین بوس ہو گیا،لاکھوں کا نقصان،2 تاجر زخمی ہوگئے

جہلم(ڈاکٹر سہیل امتیاز خان)جہلم رمضان بازار زمین بوس گیا سستے رمضان بازار میں ناقص میٹریل کے باعث لوہے سے بنا شیڈ زمین بوس ہو گیا ہلکی سی بارش سے انتظامیہ کی غفلت و لاپرواہی سے سستے بازار میں تباہی مچ گئی تفصیلات کے مطابق آج افطاری کے فوری بعد معمولی بارش کے باعث بھی سستا رمضان بازار کا شیڈ ضلعی انتظامیہ کی غفلت و لاپرواہی نے سستا رمضان بازار میں تباہی مچا دی ناقص مٹیریل کے باعث لوہے کا شیڈ معمولی سی بارش سے زمین بوس ہو گیا ریسکیو اور جہلمانتظامیہ گھنٹہ گزر جانے کے باوجود امداد کے لیے نہ پہنچے غریب ٹھیلا بان اور سبزی فروٹ اجناس کے سٹال تباہ ہونے سے لاکھوں کا مالی نقصان ہو گیا جبکہ دکانداروں کے مطابق انتظامیہ کو درخواست بھی دے رکھی تھی کہ لوہے کے شیڈ کو مضبوط کیا جائے مگر اسسٹنٹ کمشنر جیلم صرف وعدہ ہی کرتے رہے بتایا جاتا ہے کہ 2 دکاندار بھی زخمی ہوئے ہیں ابھی تک ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کوئی شخص مدد کے لیے نہیں پہنچا

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page