top of page

جہلم:ڈاکٹر سرمد حفیظ چیف کنسلٹنٹ کو سول ہسپتال کی گائنی ڈیپارٹمنٹ کا انچارج مقرر کر دیا گیا

جہلم(پروفیسر خورشید ڈار)ڈاکٹر سرمد حفیظ چیف کنسلٹنٹ کو سول ہسپتال کی گائنی ڈیپارٹمنٹ کا انچارج مقرر کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر سرمد حفیظ چیف کنسلٹنٹ پنجاب بھر میں ممتاز حیثیت رکھتی ہیں سرمد حفیظ کو اپنے شعبے میں مکمل مہارت حاصل ہے سماجی زعماء نے توقع کی ہے کہ ڈاکٹر سرمد حفیظ بحیثیت انچارج گائنی وارڈ اپنی مہارتوں کا مظاہرہ کریں گی اس شعبے کی بہتری کے لیے آپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گی محترمہ کی یہ خوبی ہے کہ ان کی لگن صرف اپنے کام سے ہوتی ہے بے جا مداخلت کی مطلق پرواہ نہیں کرتی انتہائی اصول پسند خاتون ہیں

0 comments

Recent Posts

See All
bottom of page