جہلم( پروفیسر خورشید ڈار)ڈاکٹر احمد حسن ڈاکٹر عمر حسن نے ضلع جہلم کا نام روشن کردیا بلاشبہ والدین مبارکباد کے مستحق ہیں
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر احمد حسن اور ڈاکٹر عمر حسن ڈاکٹر حفیظ الرحمن کے فرزند ہیں ڈاکٹر حفیظ الرحمن اپنی پروفیشنل اور انتظامی صلاحیتوں کی وجہ سے پنجاب بھر میں ممتاز مقام رکھتے ہیں حال ہی میں ڈاکٹر احمد حسن نے ایف سی پی ایس ۔1 میڈیسن اینڈ الائیڈ میں پاس کیا ہے اسی طرح ڈاکٹر عمر حسن ایف سی پی ایس ۔1 میڈیس اینڈ الائیڈ میں پاس کیا دونوں نوجوانوں کی کامیابی پر ضلع جہلم میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے
Comments