top of page

جہلم:ڈاکٹر حفیظ الرحمن کا دورہ لاہور۔پروفیسر ڈاکٹر اشرف جمال سے ملاقات۔عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد


جہلم ( پروفیسر خورشید علی ڈار)ڈاکٹر حفیظ الرحمن صدر پی ایم اے جہلم و چسٹ سپیشلسٹ ہمہ وقت اپنے پروفیشن کو پروموٹ کرنے کی کاوش کرتے رہتے ہیں گزشتہ روز ڈاکٹر حفیظ الرحمن جنرل سیکرٹری پاکستان چیسٹ سوسائٹی پنجاب سرپرائز وزٹ کر کے پروفیسر ڈاکٹر اشرف جمال بمقام لاہور بسلسلہ ملاقات گئے اور ان سے تفصیل کے ساتھ ممبر شپ آف پاکستان چیسٹ سوسائٹی پنجاب کے معاملات زیر بحث لائے گئے ڈاکٹر حفیظ الرحمن کی کاوش تھی کہ مروجہ قوانین کے تحت ممبر شپ میں زیادہ سے زیادہ اضافہ کیا جائے ڈاکٹر حفیظ الرحمن ڈاکٹر شاہد ملک جنرل سیکرٹری پی ایم اے لاہور گھر تشریف لے جا کر ان کو عمرہ کی ادائیگی کرنے پر دلی مبارک باد پیش کی ڈاکٹر شاہد ملک اور ڈاکٹر حفیظ کے درمیان انتہائی گہری دوستی ہے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page