top of page

جہلم:ڈاکٹرز عمل گروپ امیدوران برائے پی ایم اے جہلم کو بلامقابلہ منتخب ہونے پر مبارکباد

جہلم (پروفیسر خورشید علی ڈار)ڈاکٹرز عمل گروپ امیدوران برائے پی ایم اے جہلم کو بلامقابلہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی جاتی ہے۔چوہدری سلطان محمود صدر انجمن شہریان دینہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بمطابق الیکشن کمیشنر جہلم ڈاکٹرز عمل گروپ کے تمام امیدواران منتخب ہوگئے ہیں اس کامیابی کے پیچھے گروپ کے عملی تعاون اور اتحاد کا ثمر ہے چوہدری سلطان محمود صدر انجمن شہریان دینہ کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر حفیظ الرحمن بحیثیت صدر پی ایم اے جہلم نا صرف جہلم کی خدمت سر انجام دیں گےبلکہ ڈاکٹرز کمیونٹی کے مفادات کا خیال رکھیں گے

ڈاکٹرز عمل گروپ امیدوران برائے پی ایم اے جہلم کو بلامقابلہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی جاتی ہے

چوہدری سلطان محمود صدر انجمن شہریان دینہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بمطابق الیکشن کمیشنر جہلم ڈاکٹرز عمل گروپ کے تمام امیدواران منتخب ہوگئے ہیں اس کامیابی کے پیچھے گروپ کے عملی تعاون اور اتحاد کا ثمر ہے چوہدری سلطان محمود صدر انجمن شہریان دینہ کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر حفیظ الرحمن بحیثیت صدر پی ایم اے جہلم نا صرف جہلم کی خدمت سر انجام دیں گےبلکہ ڈاکٹرز کمیونٹی کے مفادات کا خیال رکھیں گے


0 comments
bottom of page