top of page

جہلم:چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشہاری مجرم جبار اشفاق کو گرفتار کر لیاگیا



جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)سٹی پولیس کی اہم کاروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشہاری مجرم کو گرفتار کر لیا گیا ،تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم اشتہاری جبار اشفاق کو گرفتار کر لیاگیا ،مجرم اشتہاری جبار اشفاق گذشتہ سال سے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب تھا،مجرم اشتہاری گرفتاری سے بچنے کہ لیے روپوش ہو گیا تھا۔


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page