top of page

جہلم چیمبر آف کامرس کے زیر انتظام ٹیوٹا کی جانب سے ایک سیمینار کا اہتمام



جہلم (دلنوازاحمد Jhelumnews.ukجہلم چیمبر آف کامرس کے زیر انتظام ٹیوٹا نے ایک سیمینار کا اہتمام کیا جس میں بتایا گیا کہ جہلم میں موجود صنعتوں کی ضرورت کے مطابق لوکل سطح پر ہنر مند کورسز کرائے جائے گے کھیورہ سالٹ مائنز اورمقامی ماربل کی ضنعت کے لئے کورسز شروع کئے جائے گے جہلم چیمبر آف کامرس کے کانفرنس ہال میں ہونے والے اس سیمینار کی صدارت صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری ملک خاور شہزاد نے کی دیگر شرکاء میں سینئر نائب صدر مظہر اکرام سابق صدر ڈاکٹر کوثر ناہید انورایگزیکٹو ممبر اسحاق ڈار،زاہد عمران چوہان،آفتاب احمد ساہی،خبیب نوید،شیخ اسلام الدین،چوہدری نوید اعظم کے علاوہ غلام احمد، حافظ وسیم انور اور دیگر ممبران جہلم چیمبر آف کامرس نے بھرپور شرکت کی۔

0 comments
bottom of page