top of page

جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

جہلم(دلنواز احمد)جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملک خاور شہزاد کی زیرِ قیادت ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق سے ملاقات۔ وفد میں سینئر نائب صدر مظہر اکرام نائب صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری خافظ غلام مصطفی ،سابق صدر عمر مشتاق برگٹ،سابق صدر چوہدری شکیل اور کوارڈئنیٹر ٹو پریزیدنٹ طارق مجید کھوکھرشامل تھے ۔



0 comments
bottom of page