top of page

جہلم:چھوٹے ڈیم زراعت کے لئے اہم حیثیت رکھتے ہیں،ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق



جہلم( ظہیر عباس Jhelumnews.uk   )چھوٹے ڈیم زراعت کے لئے اہم حیثیت رکھتے ہیں ان ڈیموں سے پانی تمام زمینوں کو مساوی طور پر پہنچنا چائیے تاکہ زیادہ سے زیادہ زمینوں کو سیراب کیا جا سکے یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے سمال ڈیم کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کو جہلم میں سمال ڈیمز کی صورتحال اور پانی کی فراہمی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ تمام کسانوں کو پانی کی مساوی اور بروقت فراہمی ہمارا عزم ہے کسی زرخیز زمین کو صرف پانی کی کمی یا عدم دستیابی پر بنجر نہیں بننے دیں گے۔

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی 27 سالہ فیکٹری ورکر عدیل نے لاہور میں فیکٹری

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک شخص نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں جنسی درندے نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےتھانہ کالا گجراں ک

댓글

별점 5점 중 0점을 주었습니다.
등록된 평점 없음

평점 추가
bottom of page