top of page

جہلم!چوہدری ساقی کے والد محترم چوہدری باؤ ظریف پنڈجاٹہ میں انتقال کر گئے

دینہ (رضوان سیٹھی Jhelumnews.uk) دینہ کے نواحی علاقہ پنڈ جاٹہ کی معروف شخصیت چوہدری لال حسین (مرحوم) کا بیٹا، چوہدری محمد خوشحال (مرحوم ) سابق جنرل کونسلر کا بھتیجا چوہدری مطلوب ، چوہدری خالد کا بھائی سابق جنرل کونسلر چوہدری قیصر خوشحال کے بہنوئی اور چوہدری ساقی کے والد محترم چوہدری باوَ ظریف پنڈ جاٹہ دینہ میں وفات پا گئے ، مرحوم کی نماز جنازہ شام 6بجے پنڈ جاٹہ میں ادا کی گئی ، نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور بعد ازاں مرحوم کو سینکڑوں سوگواران میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

0 comments

댓글

별점 5점 중 0점을 주었습니다.
등록된 평점 없음

평점 추가
bottom of page