top of page

جہلم!چوہدری زاہداختر نے این اے 60سے آزادحیثیت سے الیکشن لڑنے کااعلان کر دیا۔دھواں دھار پریس کانفرنس

جہلم(نمائندہ جہلم نیوز)چوہدری زاہد اختر نے این اے 60سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ جہلم پریس کلب میں ساتھیوں سمیت دھواں دھار پرس کانفرنس

تفصیلات کے مطابق۔

معروف سیاسی شخصیات چوہدری زاہد اختر نے پریس کلب میں ساتھیوں سمیت پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا میں جہلم کی عوام کیلے میدان میں آیا ہوں میں جہلم کی عوام کے درد رکھتا ہوں میرے پی ٹی آئی چھونے سے پی ٹی آئی کو بہت فرق پڑا سب سے پہلی پریس کانفرنس خان کے خلاف میں نے کی اس کے بعد لائینں لگ گئیں میں نے سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا۔ آج میں سرخرو ہوں جہلم میں جہلم کی عوام کیلے میدان میں آیا ہوں میرے گاؤں سے بہت بڑے قافلے کے ساتھ۔ آزاد امیدوار کی حیثیت سے اپنے کاغذات جمع کراؤں گا مجھے کسی بھی پارٹی کے ٹکٹ کی ضرورت نہیں۔ آج ن لیگ میں دیکھ لیں ٹکٹوں کی تقسیم پر کیا ہو رہا ہے۔ دوسری پارٹیوں میں ٹکٹوں کی تقسیم پر کیا ہو رہا ہے۔ میں کسی پارٹی کے غلام بن کر نہیں رہ سکتا میرا ذاتی ووٹ بنک ہے میں نے عملاً ہر یونین کونسل میں کام کیا مجھے پورے حلقے کا پتا ہے کیا کرنا ہے الیکشن میں نے نہیں لڑنا میرا الیکشن جہلم لڑے گا میں نہیں لڑوں گا۔ میرا مقدمہ عوام کی عدالت میں ہے عوام بہتر فیصلہ کریں گے ذ انشاللہ میرا انتخابی نشان گھڑا ہونا چاہیے اپنے ووٹر کی مشاورت سے نشان پر تفصیلی بات ہو گی ۔ راجہ یاور کمال میرے بھائیوں کی طرح ہیں اگر کسے کے ساتھ الحاق کرنا پڑا تو میں اپنے ووٹرز کی مشاورت سے کروں گا۔ میں چاہتا ہوں جہلم کی عوام کی ترقی کیلے اپنا کردار ادا کروں جہلم کی مظلوم عوام کے دکھوں کا مداوا کر سکوں ہمارے ملک میں امن ہے تو ہم ہیں ہم تمام اداروں عزت کرتےہیں ہم خود اداروں کی عزت کریں گے تو سب عزت کریں گے ہم عزت نہیں کریں گے تو کون کرے گا۔ میرا منشور ہے جہلم کے نوجوانوں کیلے آئی ٹی کی مواقعے پے کر آؤں جہلم کی پڑھی لکھی بچیوں کا۔ ہنر مند پروگرام لے کر آؤں گا صحت کے مواقعے فراہم کرنے کے صلاحیت رکھتا ہوں صحافیوں کیلے صحافی کالونی کیلے اپنا اہم کردار ادا کروں گا

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page