چوہدری تسنیم ناصر گجر نے حلقہ پی پی 26سے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے
کاغذ ات نامزدگی جمع کروانے سے قبل انہوں نے اپنے ڈیرے پر اپنے دوستوں اور ووٹرز کے لئے پر تکلف ناشتہ کا اہتمام کیا
اور اپنے ساتھیوں سمیت ایک قافلے کی صورت میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے گئے ،رستے میں عوام نے ان پر گل پاشی کی
چوہدری تسنیم ناصر گجر نے کہاکہ میں عوام کے پرزور اصر ار پر حلقہ پی پی 26سے الیکشن لڑرہاہوں ،یہ عوام کی والہانہ محبت ہے
جہلم (دلنوازاحمد )سابق ایم پی اے چوہدری تسنیم ناصر گجر نے حلقہ پی پی 26سے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے ،تفصیلات کے مطابق حلقہ پی پی 25سے منتخب ہونے والے سابق ایم پی اے چوہدری تسنیم ناصر اقبال گجر نے عوام کے پرزور اصرار پر حلقہ پی پی 26سے کاغذات نامزد گی جمع کروادئیے ،کاغذ ات نامزدگی جمع کروانے سے قبل انہوں نے اپنے ڈیرے پر اپنے دوستوں اور ووٹرز کے لئے پر تکلف ناشتہ کا اہتمام کیا اور اپنے ساتھیوں سمیت ایک قافلے کی صورت میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے گئے ،رستے میں عوام نے ان پر گل پاشی کی ،چوہدری تسنیم ناصر گجر نے کہاکہ میں عوام کے پرزور اصر ار پر حلقہ پی پی 26سے الیکشن لڑرہاہوں
Comments